English | اردو


Aman Ittehad

Aman Ittehad (United for Peace) is a citizen platform striving for peace, democracy and justice in Pakistan. It was formed in 2009 in response to the growing public concern over the escalating costs of violent extremism, and the imperative for peace.

Aman Ittehad is connecting thousands of citizens from across Pakistan. Its rapid growth and diverse profile -- including activists, journalists, lawyers, business leaders, trade unionists, students, teachers, peasants, and artistes -- are an expression of the broad-based public resolve to strive for peace.

In March 2010, on the occasion of the 70th anni versary of the 1940 Lahore Resolution, Aman Ittehad adopted a Peoples Resolution. It represents a citizens' call for action, and demands a shift in Pakistan from a security state to a welfare state. The Peoples Resolution advocates stronger democracy in Pakistan, provincial autonomy, and a foreign policy based on trade and mutual non-interference. It demands that the state prioritize healthcare, livelihood and education. It calls for equality of all citizens, for justice and for the rule of law. It calls for a social contract defining the roles and responsibilities of citizens and the state.

The message and momentum of Aman Ittehad is inspiring hope in thousands of individuals across Pakistan. A vision that change is possible in Pakistan, and that a life of dignity can be secured for all citizens equally.

Let us make a state that cares for its people.
امن اتحاد

امن اتحاد عوامی پلیٹ فارم ہے جو پاکستان میں امن,جمہوریت اور انصاف کیلئے کوشاں ہے ملک میں بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی پر عوامی تشویش اور امن کی خواہش 2009ء میں امن اتحاد کے قیام کی وجہ بنی

امن اتحاد ملک گیر سطح پر ہزاروں شہریوں منظم کر رہا ہے جن میں سیاسی اور سماجی کارکنان , صحافی , وکلاء, تاجر , محنت کش طلباء, اساتزہ, کسانوں اور فنکاروں سمیت ہر مکتبہ فکر اور طبقہ کے لوگ شامل ہیں جو کہ امن کیلئے جدوجہد میں وسیع تر عوامی عزم کا اظہار ہے

1940 میں منظور ہونے والی قرارداد لاہور کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر مارچ 2010میں امن اتحاد نے ایک عوامی قرارداد منظور کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان کو سیکیورٹی سٹیٹ سے فلاحی ریاست میں تبدیل کیا جائے یہ قرارداد پاکستان میں مظبوط جمہوریت , صوبائی خودمختاری اور ایسی خارجہ پا لیسی کی حمائیت کرتی ہے جو تجارت اور باہمی عدم مداخلت کی بنیاد پر مرتب ہو

یہ قرارداد حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ صحت , تعلیم اور روزگارکو اپنی ترجیح بنائے اور تمام شہریوں کو برابری کا درجہ دیا جائے انصاف اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے اور ایک عمرانی معاہدہ تشکیل دیا جائے جو ریاست اور شہریوں کو حقوق و فرائض کو واضح کرتا ہو

امن اتحاد کی تحریک اور اس کا پیغام ملک بھر کے ہزاروں لوگوں کیلئے ایک نئی امید ہے وہ پاکستان میں ایسی تبدیلی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں جہاں سب کیلئے باوقار زندگی یقینی بنائی جا سکتی ہو

آو بنائیں ایسی ریاست ہو جس کو فکر انسان